پاکپتن( خصوصی رپورٹ)خاتون کا خاوند اکرم روزگار کے سلسلہ میں کراچی گیا ہوا تھا۔ملزم مسلح ساتھیوں سمیت گھر میں گھس آیا،ملزم کی خاتون کیساتھ زیادتی اور سر کے بال بھی کاٹ دئیے۔تھانہ صدر نے ملزم آ رکھا سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ خاتون (ب،ف) کی مدعیت میں درج کیا گیا،ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال چدھڑ کے نوٹس پر ملزم آ رکھا کو گرفتار کر لیا۔ڈی پی او جاوید اقبال چدھڑ ننے کہا کہ خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔