اوباش کی گھرمیں گھس کر14سالہ لڑکی سے زیادتی

گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)اوباش نے گھرمیں گھس کر14سالہ لڑکی سے زیادتی کرڈالی، گزشتہ روزنواحی گا ئوں267۔ای بی کے رہائشی محمدنوازکی14سالہ بیٹی (ر) بی بی کوملزم عامرسہونیدیوارپھلانگ کرگھرمیں داخل ہوکرگن پوائنٹ پرایک کمرے میں لے جاکر زیادتی کی، لڑکی کے شورپرجب اس کے گھروالے آئے توعامرسہوپستول لہراتاہوافرار ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔