لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچے سے ذیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے سادھو کی گاوں سے گرفتار کیا گیا 15 سالہ حمزہ کھیتوں میں چارا کاٹنے کیلئے گیا تھاملزم نے بچے کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی جس پر بچے نے شور کیاملزم بچے کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتارہا اور تشدد بھی کیاتشدد کے باعث بچے کے بائیں بازو پر زخم بھی آیاملزم ہیرا کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کیلئے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے ایس پی ماڈل ٹائون اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،