کاہنہ میںاوباش کی بچے کے ساتھ زیادتی،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ کے علاقے میں 14 سالہ بچے کے ساتھ ذیادتی کا واقعہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے علاقے کاہنہ کا رہائشی 14 سالہ متاثرہ بچہ سودا لینے گیا جہاں اوباش ملزم عظیم اسے ورغلا کر  لدھیکی بھلر گاوں میں واقع گھر میں لے گیا اور کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر موقع سے فرار ہو گیاکاہنہ پولیس نے درخواست موصول ہونے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے اسے مزید تفتیش کے لیے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا