جنرل ہسپتال کے قریب مزدا خراب ہوا، اضافی نفری تعینات کردی
لاہور(کرائم رپورٹر)فیروز پور روڈ پر ٹریفک سست روی کا شکار متعدد گاڑیاں پھنس گئیں بتایا گیا ہے کہ چلڈرن ہسپتال سے جنرل ہسپتال تک ٹریفک سست روی کا شکار ہوگئی ٹریفک پولیس کے مطابق جنرل ہسپتال کے قریب مزدا خراب ہونے کے باعث ٹریفک کے مسائل ہیں بریک فیل ہونے کی وجہ مزدا کو جنرل ہسپتال کے قریب حادثہ پیش آیا تھاٹریفک کی روانی کے لیے اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کے مطابق ٹریفک سنگل لائن میں چلائی جا رہی ہیمزدا کو برج سے ہٹائے جانے کے اقدامات کئے جا رہے ہیں،