کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)چیچہ وطنی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کی حدود میں واقع چک نمبر 49 بارہ ایل میں پیش آیا جہاں رحمان چوہان کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیا۔