کالا خطائی ، ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق

 لاہور(کرائم رپورٹر)کالا خطائی جی ٹی روڈ میں ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ییعینی شاہدین کے مطابق ایک نشے کے عادی شخص کو کرنٹ لگ گیا ہیریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے تو مذکورہ شخص پہلے سے مردہ حالت میں پایا گیا لاش نامعلوم ہے پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی