ظفروال(خصوصی رپورٹ )کراچی میں مقیم ظفروال کا رہائشی موبائل چارجنگ کے دوران کرنٹ لگنے سیجاں بحق ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ نواحی قصبہ لنگر کے کا رہائشی محمد شفیق بھٹی کراچی میں بسلسلہ روزگار مقیم تھا،گزشتہ رات موبائل چارجنگ پر لگا کر سوگیا، اسی دوران کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیا۔ شفیق کی نماز جنازہ نواحی قصبہ لنگر کے میں ادا کردی گئی۔