ٹرین کی زد میں آکر شہری ہلاک

 لاہور(کرائم رپورٹر)دھرمپورہ ریلوے پھاٹک ٹرین کی زد میں آ کر ایک 80سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ریسکیو حکام کے مطابق ایک بزرگ شہری ریلوے لائن کراس کر رہا تھا کہ اس دوران ٹرین کی زد میں آگیا80 سالہ لیاقت ولد عبید اللہ ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو لواحقین کے حوالے کر دی۔