ویب ڈیسک: بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی تین روزہ تقریبات آج سے شروع ہو رہی ہیں۔
دربار کرتار پور کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے تاکہ یاتری اس موقع پر شرکت کر سکیں۔تقریبات کی اختتامی تقریب 22 ستمبر 2025 کو ہوگی۔ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ نے بتایا کہ بھارت نے اس سال تقریبات میں شرکت کے لیے یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی ہے۔