پاکپتن(خصوصی رپورٹ)بوریوالا روڈ پراڈا کوارٹر کے قریب معمر شخص بس کے نیچے آکر شدید زخمی معمر شخص ہوگیا۔ اختر بٹ سکنہ گوجر خان اڈا کوارٹر پر جلدی میں بس سے اترتے وقت نیچے آکر زخمی ہوگیا جسے ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کردیا۔ شیئر کریں:
فرانس میں سپر مارکیٹس پر بڑا سائبر حملہ، فریج کا درجہ حرارت 50 ڈگری تک جا پہنچا، ... 02:43 PM, 13 Oct, 2026