سائلج مشین کی زد میں آکر کھیتوں میں سویا شخص شدید زخمی

پاکپتن (خصوصی رپورٹ)ساہیوال روڈ پرالہ آباد پٹرول پمپ کے قریب چارہ کاٹنے والی مشین سائلج نے کھیتوں میں سوئے 35 سالہ نامعلوم شخص کو کام کے دوران کچل دیا، جس سے اسکا چہرہ بری طرح زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زحمی شخص کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔