پاکپتن(خصوصی رپورٹ) بابافرید ایکسپریس کے نیچے آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔حادثے کا شِکار شَخص آئس کے نشے کا عادی تھا،جس کی شناخت 45 سالہ طارق سے ہوئی جو کہ مْحلّہ نصیر آباد کا رہائشی تھا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026