بوریوالا (خصوصی رپورٹ)بوریوالا کی شادمان کالونی میں نشہ کے عادی شخص کی لاش برآ مد ہوئی ہے، متوفی کی شناخت مبینہ طور پر عمران کے نام سے ہوئی ، جو مبینہ طور پر نشہ کی قلت یا زیادتی کے سبب جاں بحق ہو ا، اس سلسلہ میں کوئی مصدقہ معلومات میسر نہ ہو سکیں۔ لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔