شینژن(آئی این پی )روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چین کے شہر شینژن میں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق احکامات کی ترسیل کے نظام کا حصہ سمجھے جانے والے خصوصی بریف کیس کے ساتھ پہنچے ہیں۔ یہ انکشاف ایک صحافی کے سوال پر روسی وفد میں شامل فوجی اہلکار کے جواب سے ہوا، جس کے بعد اس بریف کیس کی موجودگی نے عالمی توجہ حاصل کرلی ہے