غزہ منصوبہ امن کی جانب پہلا قدم ہے،فلسطینی وزیر خارجہ

غزہ (آئی ا ین پی )فلسطینی وزیر خارجہ ورسن آغابیکیان شاہین نے کہا ہے کہ غزہ منصوبہ امن کی جانب پہلا قدم ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی وزیر خارجہ ورسن آغابیکیان شاہین نے کہا ہے کہ غزہ کی طویل جنگ کے خاتمے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور ہونے والی قرارداد امن کی جانب پہلا قدم ہے