وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 26 سے 28 مئی تک سرکاری تعطیلات ہوں گی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ان تعطیلات کے دوران تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے جبکہ شہریوں کو عید کی تیاریوں اور سفر میں سہولت ملے گی۔