پاکپتن(خصوصی رپورٹ)پاکپتن میں دیپالپور روڈ پرتیزرفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ حادثے میں جاں بحق شخص کی شناخت عابد بھٹی کے نام سے ہوئی، جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026