بغداد میں امریکی شہریوں کو عراق فوری چھوڑنے کی ہدایت

بغداد میں امریکی شہریوں کو عراق فوری چھوڑنے کی ہدایت

 امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، کیونکہ ایران سے منسلک مسلح گروہوں کی جانب سے حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

امریکی شہریوں اور مفادات کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ موجود ہے۔عراق اور کردستان ریجن میں ہوٹلز اور ایئرپورٹس ممکنہ ہدف بن سکتے ہیں۔امریکی سفارت خانے نے شہریوں کو خبردار کیا کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے اضافی اقدامات کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔