ظفروال(خصوصی رپورٹ )عدالت نے منشیات فروش کو قید و جرمانہ کا حکم سنادیا۔ 8ماہ پیشتر ظفروال پولیس نے منشیات فروش عثمان عرف شانی سے 1080 گرام ہیروئن برآمد کی تھی۔ پو لیس کے ٹھوس شواہد پر مقامی عدالت نے ملزم کو10سال قیداور سوا لاکھ روپیہ جرمانہ کا حکم صادرکردیا ?۔