بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال خان کا یو ایم ٹی کا دورہ،صدر ابراہیم حسن مراد سے اہم ملاقات

لاہور(آئی این پی )بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال خان  نے یو ایم ٹی کا دورہ کیا اور صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد سے اہم ملاقات کی ۔ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔