شرح سود میں کمی سے کاروباری طبقے کو ریلیف ملے گا، ابراہیم حسن مراد

 100 بیسس پوائنٹس کمی سے قرضوں کے بوجھ میں 400 ارب تک کمی ممکن ہے
لاہور (آئی این پی )سابق صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی سے کاروباری طبقے کو 80 سے 85 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملکی وفاقی آمدن کا 50 فیصد حصہ سود کی ادائیگی کی نذر ہو رہا ہے۔ 428 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال نے مانیٹری ایزنگ کی ضرورت کو مزید اجاگر کر دیا