پولیس ملازمین کے علاج کیلئے 39لاکھ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے علاج معالجے کیلئے مزید 39 لاکھ 60 ہزار روپے کے فنڈز جاری کر دیئے،ترجمان کے مطابق کانسٹیبل محمد عاطف اور ڈرائیور کانسٹیبل فیاض آ کو میجر سرجری کیلئے 05 لاکھ روپے فی کس جاری کئے ہیں۔