گراں فروشوں کو 39لاکھ کے جرمانے

لاہور (خصوصی رپورٹ)14ہزار گراں فروشوں کو 39لاکھ 24ہزار جرمانہ جبکہ 109کو گرفتارکیاگیا۔پنجاب میں آٹے کی فراہمی کومقررہ قیمت پریقینی بنانے کیلئے 44ہزار 6سو 66مقامات کی چیکنگ کی گئی،چیکنگ کے دوران 601گراں فروشوں کو 3لاکھ 14ہزار جرمانہ جبکہ5کوگرفتارکیاگیا۔