ٓقحبہ خانے پر چھاپہ،17ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر 9 خواتین سمیت 17ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گلبرگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر 9 خواتین سمیت 17ملزمان صوبیہ روا بی بی عبید ماہم بلال ثناء عنایا ماہی پاکینزہ نیہاد ضیاء عامر اختر اقرا صومیہ نعیم بابوکو گرفتار کرلیاملزمان کو خفیہ اطلاع پرہوٹل حالی روڈ سے حراست میں لیا گیاملزمان سے حقہ اور سپیکر بھی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔