لاہور( خصوصی رپورٹ )پنجاب یونیورسٹی نے گارڈز کی کمی پر مزید 50 سکیورٹی اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈیلی ویجز بنیاد پر ملازمت کا دورانیہ 3 ماہ ہوگا۔ خواہشمند امیدواروں سے دومارچ تک آن لائن درخواستیں طلب کر لی گئیں ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026