سڈنی(آئی این پی)بونڈای بیچ پر حملہ آوروں میں سے ایک کو قابو میں کرکے اس سے اسلحہ چھیننے والے آسٹریلیا کے شامی نژاد ہیرو احمد الاحمد کو ان کی بہادری کے اعتراف میں 25 لاکھ ڈالر کا چیک پیش کیا گیا۔ یہ چیک انسٹاگرام پر معروف عوامی شخصیت زیکری ڈیرینیووسکی نے احمد الاحمد کو دیا، جنہوں نے اس ملاقات کی ویڈیو بھی انسٹاگرام پر شیئر کی۔ ڈیرینیووسکی کے مطابق یہ رقم دنیا بھر کے 43 ہزار افراد نے مل کر جمع کی