بونڈائی بیچ حملے میں جاں بحق کمسن بچی متلڈا کی تدفین، فضا سوگوار

سڈنی (آئی این پی )آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے بونڈائی بیچ میں یہودی تقریب پر ہونے والے حملے کے بعد نفرت انگیز تقاریر اور تشدد کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ حملے میں جاں بحق ہونے والی کم عمر بچی مٹلڈا کی تدفین کے موقع پر ملک بھر میں سوگ کی کیفیت رہی۔مٹلڈا کی تدفین کے موقع پر اہلِ علاقہ اور سوگوار بڑی تعداد میں شریک ہوئے