کراچی(آئی این پی)موچکو پولیس نے کوئٹہ سے کراچی منشیات کی ترسیل کو ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کوئٹہ سے کراچی منشیات کی ترسیل کو ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 4 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی۔موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کوئٹہ سے کراچی منشیات کی ترسیل کو ناکام بناتے ہوئے 4 کلو سے زائد منشیات برآ