ائیر پورٹ سے102موبائلز کی سمگلنگ ناکام بنادی گئی

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کے دوران 102قیمتی موبائل فونز کی سمگلنگ ناکام بنادی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق  بینکاک سیا?نیوالی پرواز345سیمسافرسے102قیمتی موبائل فونز برا?مد کر لیے،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کلیکٹرکسٹم طیبہ کیانی کی خفیہ اطلاع پرکی گئی،مسافرملک شاہدحسین کوحراست میں لیکرمقدمہ درج کردیاگیاترجمان کسٹمز کے مطابق  پنجاب کیتمام ایئرپورٹس پرسمگلنگ کی روک تھام کاعمل جاری ہے،کلیکٹرکسٹم طیبہ کیانی کی سربراہی میں کارروائی جاری ہے۔