لاہور (کرائم رپورٹر)ایل ڈی اے میں افسران کے تقرروتبادلے،ڈائریکٹر ہا ئوسنگ چھ ظفر اقبال کو ایڈمن ڈائریکٹوریٹ رپورٹ کرنے کا حکم،ڈپٹی ڈائریکٹر ہا ئوسنگ ون عبدالواحد کو ڈائریکٹر ہا ئوسنگ چھ تعینات کر دیا گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر ہا ئوسنگ سیون حنا رخ کو ڈائریکٹوریٹ ہا ئوسنگ ون میں تعینات کر دیا گیا،ڈی جی ایل ڈی اے کے احکامات پر تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔