باڑے میں آتشزدگی ،25 بھینسیں ہلاک

لاہور(کرائم رپورٹر)شیخوپورہ شرق پور کے علاقے بھینسوں کے باڑے میں آتشزدگی 25سے زائد بھینس جھلس کر ہلاک ہوگئی بتایا گیا ہے کہ شیخوپورہ شرق پور کے علاقے بھینسوں کے باڑے میں آتشزدگی ہوگئی جس کے باعث 25سے زائد بھینس جھلس کر ہلاک جبکہ ٹریکٹر اور دیگر سامان بھی جل گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔