ممبئی(آئی این پی )بھارت نے سافٹ پاور کو عالمی سطح پر اپنے مفادات کیلئے ایک طاقتور ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی حکمت عملی اختیار کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور دیگر داخلی مسائل سے عالمی توجہ ہٹانا ہے۔ اسی حکمت عملی کا اسرائیل بھی فلسطین میں استعمال کر رہا ہے تاکہ اپنے اقدامات کی عالمی سطح پر حمایت حاصل کر سکے