لاہور (کرائم رپورٹر )مناواں کے علاقے میں پیسوں کے لین دین پر لڑائی جھگڑے پرملزم اویس نے چھری کے وار سے خضر کو زخمی کر دیا۔زخمی خضر کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر ہے۔متاثرہ شہری کی مدعیت میں نامزد ملزم اویس کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔