دھرم پورہ ریلوے کراسنگ میں ٹرین کی زد میں آ کر شخص جاں بحق

دھرم پورہ ریلوے کراسنگ میں ٹرین کی زد میں آ کر شخص جاں بحق

دھرم پورہ: ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک شخص ریلوے لائن کراسنگ کے دوران ٹرین کی زد میں آ گیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

لاش کو فوری طور پر لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے، اور حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔