دھرم پورہ انڈرپاس میں موٹرسائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق متوفی نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026