شوکت خانم فلائی اوور پر بڑا گڑھا پڑ گیا،’ٹریفک کیلئے مشکلات

فلائی اوور پر واسا کی پائپ لائن بچھانے کا کام جاری تھا‘گڑھا پڑنے سے فلائی اوور کی مضبوطی پر خدشات جنم لینے لگے
لاہور(حافظ عثمان)شوکت خانم فلائی اوور پر بڑا گڑھا پڑ گیا، فلائی اوور پر گڑھا پڑنے سے تعمیراتی کام کے معیار پر سوالات اٹھنے لگے  فلائی اوور پر واسا کی پائپ لائن بچھانے کا کام جاری تھا‘گڑھا پڑنے سے فلائی اوور کی مضبوطی پر خدشات جنم لینے لگے‘ فلائی اوور پر گڑھا پڑنے سے تعمیراتی کام مزید تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے