لاہور (خصوصی رپورٹ )ڈی جی ایل ڈی ٹیموں نے آپریشن کے دوران کروڑوں روپے مالیت کے 12مرلے کے پانچ،پونے تین مرلہ کے 3،سات مرلے کا ایک اور 5مرلے کے دو پلاٹس واگزار کروالیے۔ایل ڈی اے ٹیموں نے قبضہ مافیا سے پلاٹ نمبر125اے،پلاٹ نمبر125بی،پلاٹ نمبر156بی بلاک اے تھری،پلاٹ نمبر530،پلاٹ نمبر531،پلاٹ نمبر532،پلاٹ نمبر533، پلاٹ نمبر534بلا ک ایچ ٹو،پلاٹ نمبر765،پلاٹ نمبر766بلاک آر ون اورپلاٹ نمبر 386بلاک ایف ون جوہر ٹا ئون واگزار کروائے۔ایل ڈی اے ٹیموں نے ان پلاٹوں پر بنے عارضی سٹرکچر و تجاوزات مسمار کر دیں۔