واشنگٹن (آئی این پی )امریکی چیمبر آف کامرس کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان کاروباری اور سرمایہ کاری کے تعلقات مضبوط پوزیشن میں ہیں۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق تنظیم کے مشرقِ وسطی کے امور کے نائب صدر سٹیو لوٹس نے ریاض اور واشنگٹن کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو پائیدار اور مضبوط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے دورے اہم سنگِ میل ہوتے ہیں، یہ یادگار مواقع ہوتے ہیں۔یہ بیان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دور ہ امریکہ کے موقع پر سامنے آیاہے ۔ولی عہد کا دورہ ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے