لاہور (سپیشل رپورٹر)ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل و فیس نادہندگان 200املاک سربمہر کر دیں۔ گلبرگ، فیصل ٹائون،نیومسلم ٹائون،واپڈا ٹائون، چائنہ سکیم گجرپورہ، سبزہ زار، کالج روڈ، ٹائون شپ میں کارروائیاں کی گئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026