اسلام آباد(آئی این پی )پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا کہ 24 نومبر کو ہمارا احتجاج پرامن ہوگا۔ ہماری یہ فائنل کال ہے، ہمارا 24 نومبر کا احتجاج کامیاب ہوگا، پورے پاکستان سے کارکن احتجاج میں شریک ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے، ہم نے آخری جلسہ بھی پرامن اور اجازت لیکر کیا، اگران کی کانپیں نہیں کانپ رہی تو حکومت احتجاج کی اجازت دے،