بزنس ایکسپریس، شاہ حسین ایکسپریس منسوخ

لاہور( کرائم رپورٹر)پاکستان ریلوے نے بزنس ایکسپریس اور شاہ حسین ایکسپریس کو آپریشن سے نکال دیا جس کے بعد دونوں ٹرینوں کے مسافروں کو دیگر متبادل ٹرینوں میں ایڈجسٹ کیا گیا۔بزنس ایکسپریس کے مسافروں کو کراچی ایکسپریس جبکہ شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو گرین لائن میں اکاموڈیٹ کیا گیا۔