کراچی ایکسپریس منسوخ مسافرپاک بزنس میں ایڈ جسٹ

لاہور( خصوصی رپورٹ)لاہور سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین کو منسوخ کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق کراچی ایکسپریس کے مسافروں کو پاک بزنس ایکسپریس میں ایڈ جسٹ کیا گیا۔علاوہ ازیں فیصل آباد سے قراقرم ایکسپریس کے مسافروں کو ملت ایکسپریس میں ایڈ جسٹ کیا گیا۔پاک بزنس ایکسپریس مقررہ وقت کی بجائے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔