لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور سے کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کومنسوخ کر دیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کوگرین لائن میں ایڈجسٹ کیا گیا۔ مسافروں کاکہناہے کہ ٹرینوں کی منسوخی روز کامعمول بن گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026