کراچی جانیوالی شاہ حسین ایکسپریس منسوخ

لاہور(خصوصی رپورٹ)ریلوے انتظامیہ نے لاہور سے کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کو منسوخ کر دیا۔ ریلوے ترجمان کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو گرین لائن میں ایڈجسٹ کیاگیا۔