ریسکیو 1122‘ 1278ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1278ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،629 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ، 884معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔