ریسکیو1122‘ 1278ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1278ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا،641 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،826معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔