لوگ مجھے دیکھنے سٹیڈیم آتے ہیں تو خوشی ہوتی ہے:بابر اعظم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بابر اعظم کا کہنا تھا کہ لوگ مجھے دیکھنے اسٹیڈیم  آتے ہیں تو خوشی ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ون ڈاؤن پوزیشن پر بیٹنگ کروں گا، اس پچ پر 170 سے 180 رنز تک روکنا کامیابی ہوگی۔ڈیوڈ وارنر کا کہنا تھا کہ پچ دیکھنے میں بہت اچھی لگ رہی ہے، اچھا ٹوٹل بنا کر دفاع کرنے کی کوشش کریں گے، ٹم سائفرٹ کی جگہ بین مک ڈرمٹ کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔