قصور(خصوصی رپورٹ )شہرکے نواح پتوکی سے ایک 55سالہ نامعلوم نشئی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے،سٹی پتوکی میں سٹیڈیم سے 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی،اطلاع پر پولیس تھانہ سٹی پتوکی موقع پر پہنچی اور ابتدائی رپورٹ میں بتایا ہے کے متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے جو بروقت نشہ نہ ملنے پر دم توڑ گیا ہے،پولیس مصروف تفتیش ہے۔