جعلی ،غیر معیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے خط پر وزیر اعظم کا ایکشن ، ذیشان نذیر باجر ڈرگ کنٹرولر مقرر
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے خط پر وزیر اعظم شہباز شریف نے فوری ایکشن لیتے ہوئے جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ، اس ضمن میں حکومت نے ذیشان نذیر باجر کو نیا ڈرگ کنٹرولر مقرر کر دیا ،جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ذیشان نذیر باجر اس سے قبل ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈریپ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی تقرری وزیراعظم کی منظوری اور سنٹرل سلیکشن